Print this page

ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ٹاؤن کمیٹی گڑھی دوپٹہ کے ایڈمنسٹریٹر سید راشد نقوی سے ملاقات

11 جنوری 2014

وحدت نیوز(گڑھی دوپٹہ) ٹاؤن کمیٹی گڑھی دوپٹہ کے ایڈمنسٹریٹر سید راشد نقوی اور مجلس وحدتِ مسلمین کے سیکریٹری سیاسیات سید تصورعباس موسوی نے صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میلاد ریلی کاگڑھی دوپٹہ کے مقام پر تمام عاشکانِ محمد ؐو آلِ محمد ؑ بھرپور استقبال کریں گے۔ گڑھی دوپٹہ میں استقبالیہ کیمپ لگایا جائے گا۔شرکاء ریلی پر پھول کی پتیاں نچھاور کی جائیں گے۔دونوں رہنماؤں نے عوامِ علاقہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بلا امتیاز تما م مکاتب فکر کے عوام بھرپور انداز میں میلار ریلی میں شرکت کریں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree