Print this page

علامہ تصور جوادی کی وفدکے ہمراہ مرکزی رہنما مسلم لیگ(ن)سیدعجائب حسین ہمدانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

22 نومبر 2019

وحدت نیوز(مظفرآباد) سیدتصور حسین نقوی الجوادی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیر کی وفدکےہمراہ مرکزی رہنما مسلم لیگ(ن) و صدررقیہ ویلفیئرفاونڈیشن ہٹیاں بالا سیدعجائب حسین ہمدانی کے گھر جاکر ان کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت وتسلیت و فاتحہ خوانی کی۔وفد میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزادکشمیرسیدطالب حسین ہمدانی،سیکرٹری ویلفیئر سید زاہدحسین کاظمی اورمجلس وحدت مسلمین ضلع ہٹیاں بالا کے رہنما سید نزاکت حسین بخاری،سید عاطف حسین ہمدانی شامل تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree