Print this page

گلگت بلتستان انتخابات، ایم ڈبلیوایم کی شاہی پولو گراونڈمیں فقید المثال تکمیل پاکستان کانفرنس

06 جون 2015

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام گلگت کے شاہی پولو گراونڈ میں تاریخی تکمیل پاکستان کانفرنس، شہریوں کی کثیر تعداد کی شرکت، کانفرنس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کی جبکہ علامہ امین شہیدی، صاحبزادہ حامد رضا سربراہ سنی اتحاد کونسل سابق سینیٹر و ترجمان وائس آف شہدائے پاکستان سید فیصل رضا عابدی، علامہ مختار امامی، علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ نیئر مصطفوی سمیت مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدواروں نے شرکت کی، جبکہ تاحد نگاہ انسانی سروں کا ایک سمندر موجود تھا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree