Print this page

مظلومین یمن کی حمایت کے جرم میں گرفتار ایم ڈبلیوایم رہنما عارف قمبری3ماہ بعد رہا

04 جولائی 2015

وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکریٹری روابط اور سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف قمبری دو ماہ بعد ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں ، اطلاعات کے مطابق عارف قمبری کو مظلومین یمن کی حمایت میں ریلی نکالنے پر سعودی نواز حکومت نے گرفتار کر رکھا تھا ۔مجلس وحدت مسلمین لیگل ایڈ کمیٹی کی کاوشوں سے عارف قمبری دو ماہ بعد ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔

مزید اطلاعات کے مطابق گلگت میں یمن کی صورتحال پر احتجاجی ریلی نکالنے پر عارف قمبری ،مولانا بلال سمائری، مولانا شیخ نیر  عباس ،سمیت آئی ایس او گلگت کے صدر پر یکم اپریل کوایف آئی آر درج کی گئی، جبکہ عارف قنبری کو گلگت سے گرفتار کیا گیا تھا جو اب ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree