Print this page

عمائدین کواردو بالا کی اپوزیشن لیڈر کاظم میثم سے ملاقات، پرائمری اسکول کا مطالبہ منظور کرنے پر اپوزیشن لیڈر کا شکریہ

26 اپریل 2024

وحدت نیوز( کواردو بالا) عمائدین کواردو بالا نے اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم اورڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن لطیف بیگ سے کواردو میں ملاقات کی۔

انہوں نے کواردو میں درپیش تعلیمی مسائل اور دیگر عوامی مسائل پیش کیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نے کواردو میں درپیش تعلیمی مسائل کے حل کی یقین دہانی کی۔ عمائدین نے کواردو بالا میں پرائمری سکول کا مطالبہ منظور کرنے اپوزیشن لیڈر کا شکریہ ادا کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree