Print this page

کاظم میثم اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کا ڈی ایچ او سکردو کے ہمراہ سی کلاس ڈسپنسری کا دورہ

21 اپریل 2024

وحدت نیوز(سکردو) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم کاظم میثم نے ڈی ایچ او سکردو کے ہمراہ سی کلاس ڈسپنسری کا دور ہ کیا۔ اس موقع پرڈسپنری میں موجود ادویات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ عوام سے ڈسپسنری کے متعلق مسائل بھی سنے۔

 ادویات کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری پر اقدامات کیئے گئے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ دس بیڈ ہسپتال کے بعد بشو کے علاوہ جے ایس آر کے مسافرین اور سیاحوں کی طبی سہولت کا مسئلہ حل ہوگا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree