Print this page

حکومتِ پاکستان فوری طور پر سویڈن کا سفارتخانہ بند کر کے سفیر کو ملک بدر کرے ،آغا علی رضوی

01 جولائی 2023

وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بیحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ حکومت فوری طور پر سویڈن کا سفارتخانہ بند کر کے سفیر کو ملک بدر کرے اور سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کر کے بھرپور احتجاج کرے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree