Print this page

ایم ڈبلیوایم صوبائی سیکریٹریٹ گلگت میں کارکنان وعہدیداران کیلئے اسٹڈی سرکل کا انعقاد

02 جنوری 2023

وحدت نیوز(گلگت) کارکنان اور مسئولین کی فکری ،نظریاتی اور اخلاقی تربیت کے حوالے سےآیۃ اللہ العظمیٰ شہید سید محمد باقرالصدر ؒ کی شہرہ آفاق کتاب ’’آزمائش‘‘ اور استفتاءات رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اسٹڈی سرکل گلگت مجلس وحدت کے صوبائی آفس میں منعقد ہوا۔ علامہ شیخ نیئر مصطفوی صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت اور کابینہ نے خصوصی شرکت کی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree