Print this page

شیخ احمد علی نوری کی دیگر راکین جی بی کونسل کے ہمراہ گورنر مہدی شاہ سے ملاقات، عوامی مسائل پرتبادلہ خیال

29 دسمبر 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد)پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان و رکن کونسل شیخ احمد علی نوری اور دیگر اراکین کونسل نے چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی گلگت بلتستان محمد ایوب شاہ کی قیادت میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں گلگت بلتستان میں جاری گندم بحران اور دیگر مسائل زیر غور آئے، اس موقع پر اراکین کونسل اور گورنر گلگت بلتستان نے وزیر اعظم سے ملاقات میں گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوشش کی جائے گی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree