Print this page

ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل آغا علی رضوی کادورہ جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات

21 فروری 2020

وحدت نیوز(چینیوٹ) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغاعلی رضوی صاحب نے جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ کیا اور بعثت ٹرسٹ کو ان کی عمدہ کاوشوں پر سراھا نیز مدرسہ اھلبیت کی طالبات سے درس اخلاق کے موضوع پر خطاب بھی کیا۔

 اس موقع پر علامہ علی رضوی نے جامعہ بعثت کے پرنسپل مولانا سید حسن مھدی کاظمی اور جامعہ اھلبیت کی پرنسپل اور ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ معصومہ نقوی سے خصوصی ملاقات کی اور گلگت بلتستان کے تنظیمی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree