Print this page

کوئٹہ زاہدان کے درمیان پی آئی اے کی فضائی سروس بحال کی جائے، مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ

03 جون 2013

mwm flagوحدت نیوز (کوئٹہ ) مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان کے ایک بیان کے مطابق اب جبکہ ٹارگٹ کلنگ اور دہشتگردی کے مختلف واقعات کی وجہ سے سفر کے راستے محفوظ نہیں اور خصوصاًایران جانے کیلئے جو زمینی راستہ موجود ہے اس میں بار ہا ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ہونے کی وجہ سے زائرین کو کافی مشکلات درپیش ہے ۔

لھذا حکومت اور پی آئی اے کے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ کوئٹہ زاہدان کی جو سروس پہلے سے چل رہی تھی،اسے دوبارہ بحال کیا جائے،تاکہ زائرین سمیت ایران سفر کرنے والے دیگر مسافروں کو بھی حاصل ہو۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree