Print this page

میئرکوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن ڈاکٹر کلیم اللہ کی ایم ڈبلیوایم کونسلررجب علی کی دعوت پر حلقے کا دورہ

26 اگست 2015

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے کونسلر حلقہ نمبر 12 کربلائی رجب علی کی دعوت پر میئر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن جناب ڈاکٹر کلیم اللہ اپنے خصوصی فنڈ سے کونسلر کربلائی رجب علی کے زیر نگرانی مختلف ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کیا. کونسلر کربلائی رجب علی نے میئر کو کا سی روڈ, رئیسانی اسٹریٹ, لوہاری محلہ, نچاری روڈ اور غلزئی روڈ میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کروایا. علاقے کے لوگوں اورسٹی  میئر نےایم ڈبلیوایم کے کونسلر کربلائی رجب علی کی کارکردگی کو سراہا اور مزید ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ کی فراہمی کا وعدہ کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree