Print this page

مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کا چیئر مین ایچ ڈی پی عبد الخالق ہزارہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

22 ستمبر 2014

وحدت نیوز(کوئٹہ ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی اور کوئٹہ ڈویژن کی کابینہ کے اراکین نے عبدالخالق ہزارہ چیئرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے گھر جاکر ان کے والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree