Print this page

حلقہ15کوئٹہ میں ایم ڈبلیوایم کے ایم پی اے آغا رضا کے فنڈ سے منصوبہ فراہمی آب پر کام کاآغاز

31 جولائی 2015

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضاکے خصوصی فنڈ سے حلقہ نمبر15کے محلہ صاحب الزمان (عج)میں میٹھے پانی کی فراہمی منصوبے پر کام آغا ز کردیا گیاہے ، ترقیاتی کام کی نگرانی ایم ڈبلیوایم کوئٹہ کے رہنما سید یوسف آغا کررہے ہیں ، اس سلسلے میں پائپ لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے، منصوبے پر کام کے آغاز کے بعد علاقہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ، علاقہ مکینوں نے ان کے دیرینہ پانی کے مسئلے کے حل میں سنجیدہ اور عملی اقدامات کرنے پر ایم ڈبلیوایم کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree