Print this page

ایم ڈبلیوایم وفدکی بلوچستان یونیورسٹی میں جاری دو روزہ فرسٹ انونشن ٹو انویشن سمٹ 2016 میں شرکت

18 مئی 2016

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے وفد کی آغا رضا کی قیادت میں پاکستان سائنس فیڈریشن کی زیر انتظام  بلوچستان یونیورسٹی میں جاری دو روزہ فرسٹ انونشن ٹو انویشن سمٹ 2016 میں شرکت کی اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما کونسلرکربلائی رجب علی ، کونسلر عباس علی، ڈویژنل سیکریٹری جنرل عباس موسوی ودیگر بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree