مجلس وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی بلوچستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ حسینی محلہ میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد

06 فروری 2023

وحدت نیوز(جھل مگسی)مجلس وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی بلوچستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ حسینی محلہ میں  اسٹڈی سرکل کا انعقاد ہوا  ۔اسٹڈی سرکل میں صوبائی نائب صدرmwm بلوچستان سہیل اکبر شیرازی صوبائی سیکرٹری روابط سید گلزار شاہ بخاری مجلس علماء شیعہ ضلع جھل مگسی کے صدر مولانا علی نواز عرفانی ضلعی صدر گلزار علی کلواڑ ضلعی جنرل سیکرٹری گہنور خان نجف سابقہ ضلعی صدر حبیب اللہ دھکڑ سید اسد اللہ شاہ حسینی سیکرٹری میڈیا حزب اللہ  وضلعی کابینہ  کے عہدیداران  ودیگر کارکنان نے شرکت کی شرکاء نے کہا کہ آیندہ بھی باقائدگی سےاسٹڈی سرکل کی نشستوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree