Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما آغا رضا نےغیر منصفانہ حلقہ بندیاں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان فیڈرل سروس ٹرئیبونل اسلام آبادمیں چیلنج کردیں

28 جون 2022

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما، سابق وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا نے الیکشن کمیشن کی نئی سازشی حلقہ بندیوں کو چیلنج کردیا ہے۔

ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما آغارض نے اسلام آباد میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان فیڈرل سروس ٹرئیبونل FST سےکوئٹہ کی غیر منصفانہ اور سازش پر مبنی حلقہ بندی کے خلاف پٹیشن دائر کر نے کیلئے ملاقات کیں۔

آغارضا نے کہا کہ ہزارہ قوم (ہزارہ ٹاون / علمدار روڈ) کے خلاف سازشوں کو قانونی طریقے سے کاونٹر کرنے کیلئے ہر ممکن قانونی و آئینی راستہ اختیار کیا جائے گا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree