Print this page

ایم ڈبلیوایم ہنگو کی جانب سے 27 نومبرکو سیرت النبیؐ واتحاد امت کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

22 نومبر 2019

وحدت نیوز(ہنگو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ھنگو کی طرف سے 27 نومبر بروز بدھ کو 2 بجے سہ پہر عیدگاہ مسجد میں سیرت النبیؐ واتحاد امت کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ایم ڈبلیوایم ضلع ہنگو کی جانب سے سیرت النبیؐ واتحاد امت کانفرنس کی دعوتی مہم کا باقائدہ آغاز کردیا گیاہے۔

ایم ڈبلیوایم کےضلعی سیکریٹری جنرل مولانا شیر افضل عسکری نے وحدت نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولاناعامر شیرازی کے ہمراہ انہوں نے ڈی سی او، ڈی ایس پی اور ٹی ایم او ہنگو سے ملاقات کی اور انہیں کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree