Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع ڈی آئی خان فتح یونٹ کا اجلاس، شہیدِ ملت محمد اسلم بلوچ کی بلندی درجات کیلئے دعا

24 مارچ 2023

وحدت نیوز(ڈی آئی خان) مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کیجانب سے توسیع تنظیم کا سلسلہ جاری ہے۔آج یونٹ فتح میں یونٹ کابینہ کا اجلاس زیر صدارت یونٹ صدر نقی شاہ صاحب منعقد ہوا جسمیں یونٹ کابینہ کو مکمل کیا گیا۔

 اجلاس میں ضلعی نائب صدر محمد سبطین نے خصوصی شرکت کی، کابینہ اجلاس کے اختتام پر شہید ِملت اسلم بلوچ کے بلندی درجات کے لئے دعا کرائی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree