Print this page

ایم ڈبلیوایم صوبہ خیبر پختونخوا کے اراکین کابینہ کا علامہ اقبال بہشتی کی سربراہی میں دورہ ہری پور

29 نومبر 2016

وحدت نیوز (ہری پور) مجلس وحدت مسلمین صوبہ خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد اقبال بہشتی کی سربراہی میں وفد نے ضلع ہری پورکاتفصیلی دورہ کیا، اس موقع پر مختلف نوعیت کے پانچ عوامی اجتماعات منعقد کیئے گئے،مانکرہ میں علامہ اقبال بہشتی کے نمازجمعہ سے خطاب کے بعد، ضلعی کابینہ سےمیٹنگ، پھر خواتین کے ضلعی ویونٹ سیٹ اپ سے تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔اسکے بعدحطار میں یونٹ سے میٹنگ اورمغربین کے بعدٹیکسلایونیورسٹی میں طلباءسے "قیام وپیام عاشورہ وفاتحان کربلاودمشق" کے موضوع پر خطاب کیا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree