Print this page

گوٹھ حاجی احمد خان شالاری میں ایم ڈبلیوایم کے یونٹ کا قیام ، مولانا ضامن علی سیکریٹری جنرل منتخب

18 اپریل 2016

وحدت نیوز(ٹنڈوالہیار) مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈوالہیارکی جانب سے یونٹ سازی کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے گوٹھ حاجی احمد خان شالاری میں ایم ڈبلیوایم کے نئے یونٹ کے قیام کیلئے جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت ضلعی سیکریٹری جنرل غلام رسول نے کی، اس موقع پراراکین نے کثرت رائے سے مولانا ضامن علی کو ایم ڈبلیوایم گوٹھ حاجی احمد خان شالاری کاسیکریٹری جنرل منتخب کرلیا ، ضلعی سیکریٹری جنرل غلام رسول نے نومنتخب یونٹ سیکریٹری جنرل سے انکے عہدے کا حلف لیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree