Print this page

کراچی:ایم ڈبلیوایم رہنمامولاناصادق جعفری کے ہاتھوں ہندوجوان کا قبول اسلام

22 ستمبر 2015

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماامام جمعہ جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاون مولاناصادق جعفری  کے دست مبارک پرایک ہندو جوان دلیپ نے مذہب حقہ (اسلام )قبول کرلیا،دائرہ اسلام میں شامل ہوجانے کے بعد اس نومسلم کا نام عرفان رکھا گیا، مولانا صادق جعفری نے نومسلم عرفان کے حق میں دعا کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree