Print this page

ٹھٹھہ : ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شرکائے جلوس میلاد النبی ﷺ میں نیاز کی تقسیم

16 جنوری 2014

وحدت نیوز(ٹھٹھہ) ولادت با سعادت رسول خدا ﷺ کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے شرکائے جلوس میلاد النبی ﷺ کے استقبال کے لئے کیمپ لگایا گیا اور شرکائے جلوس میں نیاز تقسیم کی گئی ، اس موقع پر ضلعی سیکریٹری جنرل مختار دایو اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ، شرکائے جلوس نے شیعہ سنی بھائی بھائی ، نعرہ تکبیر ، نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری کے شعار بلند کیئے  ،اس موقع پر مختار دایو نے تمام شرکائے جلوس کو خوش آمدیدکہا ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree