Print this page

مولانا ذوالفقارعلی ایم ڈبلیوایم تعلقہ رتوڈیرو،جسارت علی سموں سٹی رتوڈیروکے سیکریٹری جنرل منتخب

13 جولائی 2016

وحدت نیوز(لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ رتوڑیرو کے تعلقہ اور سٹی کی تنطیم نو کا پروگرام آج مسجد صاحب العصر عج میں منعقد ہواجس میں اکثریت رائے سے تعلقے رتوڑیرو کے سیکریٹری جنرل کےلئے مولانا ذوالفقار علی سومرو اور سٹی کے لئے برادر جسارت علی سموں کاانتخاب کیا گیاجن سے ضلعی سیکریٹری جنرل مولانا محمدعلی شر نے عھدے کا حلف لیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree