Print this page

شہید بلدیاتی امیدواروں کا اجتماعی چہلم ۲فروری کو منعقد کیا جائے گا،حسن ہاشمی

21 جنوری 2014

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی کے شہید بلدیاتی امیدوارعالم ہزارہ، صفدر عباس اورعلی شاہ کا اجتماعی چہلم ۲ فروری کو امام بارگاہ عباس علمدارچشتی نگرمیں منعقد کیا جائے گا ، چہلم کے اجتماع میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ مرزا یوسف حسین اور علامہ اعجاز بہشتی خطاب کریں گے،ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل حسن ہاشمی نے کراچی کے تمام اضلاع سے تنظیمی کارکنان اور عوام کی شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree