Print this page

ایم ڈبلیو ایم سندھ کی صوبائی شوریٰ کا اہم اجلاس 2فروری کو قاضی احمد میں منعقد ہو گا، عالم کربلائی

30 جنوری 2014

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے  ڈپٹی سیکرٹری جنرل عالم کربلائی کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم سندھ کی صوبائی شوریٰ کا اہم  اجلاس 2فروری کوقاضی احمد میں صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مختاراحمد  امامی کی زیر صدارت منعقد کیا جائے گا ۔جس میں سندھ بھر میں جاری فرقہ واریت دیگر اہم نکات پر فیصلہ جات کیے جائیں  گئے ۔سندھ کے تمام اضلاع سے تنظیمی ذمہ داران اجلاس میں شریک ہو ں گے، اجلاس می اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا جائے گا،عالم کربلائی  کا کہنا تھا وزیر اعظم نواز شریف کے تکفیری طالبان دہشتگردوں سے مذاکرات کرنے کے فیصلے نے 55000 شہداء کے زخموں کو ایک بارپھر ہرا کر دیا ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree