Print this page

ایم ڈبلیوایم صوبہ سندھ کی 5 رکنی تنظیم سازی کونسل کا اعلان کردیا گیا

25 نومبر 2020

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کی 5 رکنی تنظیم سازی کونسل کا اعلان کردیا گیا، مرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی علامہ غلام شبیر بخاری نے 5رکنی کونسل کے اراکین منظوری دے دی ۔

ایم ڈبلیوایم کی مرکزی تنظیم سازی کونسل کے رکن علامہ علی انور جعفری نے وحدت نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایم ڈبلیوایم صوبہ سندھ کی 5رکنی تنظیم سازی کونسل میں زکی ہاشمی، سجاد اکبر زیدی ، ارشاد کہری ، فداعباس لاڑک اور حسن رضا غدیری شامل ہیں ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree