Print this page

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور کی 7ویں برسی پر دعائیہ اجتماع و چراغاں کل منعقد ہوگا

15 دسمبر 2021

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کراچی کی جانب سے بیاد شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور APS دعائیہ اجتماع و چراغاں کل بروز جمعرات 7بجے رات بتاریخ 16 دسمبر 2021 بمقام نمائش چورنگی پر کیا جائے گا۔جس میں شہر قائد کی نامور مذہبی، سیاسی وسماجی شخصیات شرکت کریں گی۔ ایم ڈبلیوایم میڈیا سیل سے جاری دعوت نامے میں تمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان سے پروگرام کی بھرپور کوریج کی گزارش کی گئی ہے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree