Print this page

مجلس علماء مکتب اہل بیتؑ پاکستان صوبہ سندھ کےپہلےصوبائی شوریٰ اجلاس کا کراچی میں انعقاد

07 مارچ 2024

وحدت نیوز(کراچی) مجلس علماء مکتب اہل بیتؑ پاکستان صوبہ سندھ کا پہلا صوبائی شوریٰ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے مرکزی صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کی ۔

اس موقع پر مرکزی فلاح بہبود سیکریٹری مولانا انور علی جعفری بھی ان کے ہمراہ تھے، اجلاس میں مجلس علماء مکتب اہلبیت صوبہ سندھ کے صدر علامہ عبداللہ مطہری سمیت دیگراراکین سمیت سندھ بھر سے علماء کرام نے شرکت کی اور معزز مرکزی قائدین کو کراچی آمد پر خوش آمدید کہا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree