Print this page

ایم ڈبلیوایم کے وفد کی علامہ باقرعباس زیدی کی سربراہی میں شہید پولیس انسپیکٹر عامر علی کے اہل خانہ سےملاقات و اظہار تعزیت

11 اکتوبر 2023

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی صوبائی صدر سندھ علامہ سید باقرعباس زیدی کی سربراہی میں سپرہائی وے پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سندھ پولیس کے انسپیکٹر عامر علی کے اہل خانہ سے ان کے گھر پر ملاقات ، اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی، اس موقع پر صدر ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن علامہ صادق جعفری، پولیٹیکل سیکریٹری علامہ مبشرحسن، سید رضی حیدر رضوی ودیگر بھی وفد میں شامل تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree