Print this page

ایم ڈبلیوایم کے زیراہتمام ٹنڈومحمدخان میں جشن عید میلاد النبی ﷺ ریلی کا انعقاد

18 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(ٹنڈومحمد خان)مجلس وحدت مسلمین یونٹ مویا ضلع ٹنڈو محمد خان کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ ریلی مسجد امام مہدی عج سے برآمد ہوئی، ریلی میں مجلس وحدت مسلمین کی ضلعی صدر امجد حسینی و ضلعی کابینہ، صوبائی مسؤل محمود الحسن،  یونٹ مویا اور اطراف کے ایم ڈبلیو ایم کارکنان و مومنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، شرکاء ریلی سے معروف خطیب مولانا بخش مناظری نے خطاب کیا، بعد از ریلی عاشقان رسول ﷺ و آل رسول ﷺ میں لنگر صادقینؑ تقسیم کیا گیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree