Print this page

یکساں تعلیمی نصاب سے اہلبیت علیہ السلام کی تعلیمات و سیرت نکالنے پر سات کروڑ شیعہ مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے،مستنصر مہدی ابڑو

04 فروری 2022

وحدت نیوز(گڑھی یاسین)مجلس وحدت مسلمین تحصیل گڑھی یاسین کے سیکرٹری جنرل مستنصر مہدی ابڑو نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں نصاب تعلیم سے واقعہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام، واقعہ کربلا، نبی کریم کے اصحاب کرام کا تعارف، اور اہلبیت علیہ السلام کی سیرت و تعلیمات کو نصاب میں شامل نہیں کرنا قابل مذمت عمل ہے ہم واضح اور دوٹوک الفاظ میں بتا رہے ہیں اگر نصاب کی اشاعت کو روکا نہیں گیا اور نصاب میں واقعہ کربلا، واقعہ امیرالمومنین،  اور اہلبیت علیہ السلام کی سیرت و تعلیمات کو نصاب میں شامل نہیں کیا گیا تو احتجاج کریں گے

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree