Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع جیکب آباد کی شوریٰ کا اجلاس، مرکزی رہنما آصف رضا ایڈوکیٹ کی خصوصی شرکت،تنظیمی کارکردگی کاجائزہ

21 نومبر 2020

وحدت نیوز(جیکب آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع جیکب آباد کی جانب سے ضلعی شوریٰ کا اجلاس مرکزی امام بارگاہ میں منعقدکیا گیا۔اجلاس میں ضلعی کابینہ اور یونٹس کے سیکریٹری جنرلز و ڈپٹی سیکریٹری جنرلز نے بھرپور شرکت کی۔

ضلعی سیکریٹری جنرل نذیر حسین جعفری نے ابتدائی کلمات اور کارکردگی رپورٹ پیش کی۔اجلاس ضلعی شوریٰ سے مرکزی تنظیم سازی برادار آصف رضاایڈوکیٹ ،صوبائی سیکریٹری تنظیم سازی علامہ علی انور جعفری، صوبائی آفس سکریٹری ناصر حسینی ،صوبائی رابطہ سیکریٹری برادر فدا حسین لاڑک نےخطاب کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree