Print this page

آئی جی سندھ مرکزی صدراصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن محسن علی کی بلاجواز گرفتاری کا نوٹس لیں، علامہ باقرزیدی

18 جون 2019

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ سید باقرعباس زیدی نے مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جامشورو کے ہونہار شاگرد اور ملک کی پرامن اور وطن دوست تنظیم "اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر محسن علی اصغری کی بلا جواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آئی جی سندھ سے پرزورمطالبہ کیاہے کہ برادر محسن علی اصغری کو رہا کر کے ایک ہونہار طالب علم کا مستقبل بچایا جائے اور بلا جواز گرفتاری پر حیدرآباد پولیس کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree