Print this page

انتظامیہ شرکائے جلوس عیدمیلاد البنی ﷺ کے تکفیری قاتلوں کو فوری گرفتار کرے، چوہدری اظہرحسن

30 نومبر 2017

وحدت نیوز(سکھر) مجلس وحدت مسلمین ضلع سکھر کے ضلع سیکریٹری جنرل  چوہدری اظہر حسن کی جانب سے خیرپور میں عید میلاد النبی ﷺکے جلوس میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت،اپنے جاری کردہ بیان میں  انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ تکفیری دھشت گردوں کے خلاف کاروائی کرکے اور ملزمان کو فوری گرفتار کرکے سزا دی جائے اور کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاک رسول ﷺ کہ محبان کہ ساتھ ان کہ دکھ میں  برابر کی شریک ہے اور جب بھی جہاں بھی ہماری  ضرورت محسوس کی گئی ہم اہلسنت برادران کی قدم بہ قدم مدد کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree