Print this page

یوم مردہ باد امریکہ، ایم ڈبلیوایم ضلع وسطی کے تحت جامع مسجد نور ایمان پر احتجاجی مظاہرہ

26 اگست 2017

وحدت نیوز(کراچی) ناصرِ ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے 25 اگست بروز جمعہ یومِ مردہ امریکہ منائے جانے کی اپیل پر مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی کی جانب سے آج بعد نماز جمعہ مسجدِ نورِ ایمان ناظم آباد پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے سے مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنماء علامہ سید اظہر حسین نقوی اور امامِ جمعہ مسجدِ نورِ ایمان علامہ مرزا زاہد حسین نے خطاب کیا، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی کے سیکریٹری جنرل ثمر زیدی اور ضلعی کابینہ کے اراکین اور کارکنان سمیت مومنین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree