Print this page

پنجاب کے عوام کو ان کا جائز حق گھر کی دہلیز پر نہیں احتجاج کے بعد سڑکوں پر ملتا ہے، علامہ عبدالخالق اسدی

11 اپریل 2015

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا گوجرانوالہ کا دورہ۔مجلس وحدت مسلمین ضلع گوجرانوالہ کی کابینہ کے اجلا س میں شرکت ۔اجلاس سے خطاب۔مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکمرانوں کی کرپشن اورلوٹ مار نے صوبے کے خزانے کو خالی کر دیا ہے ن لیگ کی حکومت اور ان کی پالیسیاں غریبوں کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمران خود کو ئی کام کرنے کو تیار نہیں ۔ڈاکٹرز،واپڈا،ایپکا،لیڈی ہیلتھ ورکرز،نابینا افراد،اور پیرا میڈیکل سٹاف سمیت ہر کسی کو سڑکوں پر آکر اپنا ،،حق لینا پڑتا ہے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree