Print this page

پنجاب پولیس کے ہاتھوں بلاجواز گرفتارایم ڈبلیوایم کے تمام کارکنان اوکاڑہ جیل سے رہا

27 جولائی 2016

وحدت نیوز(اوکاڑہ) صوبہ پنجاب کے ضلع قصور اور اوکاڑہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملت جعفریہ کے حقوق کی جدوجہد اور قائد اعظم کے پاکستان کی بحالی کیلے ۲۲ جولائی کو دیے جانے والے ملک گیر دھرنے کہ جرم کی پاداش میں گرفتار مجلس وحدت مسلمین ضلع اوکاڑہ اور ضلع قصور کے ۱۴ حسینی آج ضمانت پہ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ سے رہا ہوگئے ۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار افراد پر  16 MPO کے تحت ایف آئی درج تھیں ، گرفتار شدگان کے نام کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

 قصور اسیران
۱-حاجی صبح صادق
۲-حاجی صبح سعید
۳-اعجاز علی
۴-نذر عباس

اوکاڑہ اسیران
۵-سید ضیغم عباس
۶-مولانا بابر حسین جعفری
۷-ضیغم عباس
۸-عاشق حسین
۹-عقیل محمد
۱۰-حسنین شاہ

یہ احتجاج کرنے دے قتل حسین (ع) پہ
یہ مان اس جرم میں تو بھی شریک ھے

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree