Print this page

وحدت اسکاوٹس پنجاب کا ڈسٹرکٹ اسکاوٹس لیڈر اجلاس 2 اور 3 اگست کو منعقد ہوگا

31 جولائی 2014

وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی شعبہ وحدت اسکاوٹس پنجاب کا دوسرا صوبائی ڈسڑکٹ اسکاوٹس لیڈر اجلاس مرکزی دفتر وحدت ہاوس ملتان میں 2 اور 3 آگست کو منعقد ہوگا۔ جس میں تمام اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور مرکزی پروگرام فائنل کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ شعبہ سکاوٹنگ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے غور و خوص کیا جائے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree