Print this page

مٹھی بھر دہشت گرد مسلمانوں پر اپنا ظالمانہ نظر یہ مسلط کر نے کیلئے بچوں تک کو بھی معا ف نہیں کر تے، اعجاز زیدی

20 دسمبر 2014

وحدت نیوز (علی پور) مجلس وحدت مسلمین ڈسٹر کٹ علی پور کے زیر اہتمام امام بار گاہ مہا جرین علی پور میں سا نحہ پشاور کے شہدائے سے اظہار یکجہتی کے لیے آل پالٹیز کانفر نس کا انعقاد کی گیا جس میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما بر ادر فضل عباس نقوی ، مجلس وحدت مسلمین کے دیگر رہنما، پی اے ٹی،پی ٹی آئی،جے یوآئی پی،ایف او پی ،ایس اے ایچ،ایس اے اے کے عہدیداروں نے شر کت کی ۔ اور سا نحہ پشاور کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیااس موقع پر مجلس وحدت مسلمین ڈسٹر کٹ علی پور کے ضلعی سیکر ٹر ی جنرل بر ادر اعجاز حسین زیدی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ یہ مٹھی بھر عناصر مسلمانوں پر اپنا ظالمانہ نظر یہ مسلط کر نے کیلئے بچوں تک کو بھی معا ف نہیں کر تے آخر میں شہدائے کی یا د میں شمع روشن کی گئی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree