Print this page

مجلہ بصیرت کی ممبرسازی کرناایم ڈبلیوایم کے ہر کارکن ،عہدیدار اور مسئول کی ذمہ داری ہے ،مدیر مجلہ بصیر ت برادر ظہیر الحسن کربلائی

13 اگست 2015

وحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین شعبہ تربیت کے تحت شائع ہونے والے مجلہ بصیرت کے مدیر برادر ظہیر الحسن کربلائی نے مجلہ بصیرت کے شمارہ نمبر 14 (جو شہید قائد ؒ کی ستائیسویں برسی کی مناسبت سے شائع کیا گیا ہے) ، اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مجلہ بصیرت کی ممبرسازی مہم کو مزید تیز کیا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین کے تمام سیکرٹری حضرات سے گذارش ہے کہ وہ اس سلسلے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں تاکہ مجلہ کی اشاعت اور ترسیل بروقت ہو سکے ۔امید ہے کہ تمام برادران اس ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree