Print this page

علامہ علی اکبر کاظمی کی زیر نگرانی ایم ڈبلیوایم ضلع راولپنڈی کی عبوری کابینہ تشکیل

05 جنوری 2015

وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصرعباس جعفری کی خصصی ہدایات پر علامہ علی اکبر کاظمی کی زیر نگرانی ایم ڈبلیوایم ضلع راولپنڈی کی عبوری کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، علامہ علی اکبر آرگنائزر جب کہ فدا حسین ان کے معاون کے طور خدمات انجام دیں گے، تین ماہ میں تنظیم سازی، یونٹس کی تکمیل اور ضلع بھر میں رابطہ سازی کے بعد ضلعی شوریٰ تشکیل دی جائے گی اور بعد ازاں ضلعی شوریٰ اپنے ضلع کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب عمل میں لائی گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree