Print this page

رہنماایم ڈبلیوایم پنجاب استاد ذوالفقاراسدی کا دورہ جھنگ ولیّہ اسپتال کیلئے خریدی گئی زمین اور زیر تعمیر مسجدکا معائنہ کیا

01 فروری 2016

وحدت نیوز (جھنگ) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی رہنما استاد ذولفقار اسدی نے وفد کے ہمراہ جھنگ اور لیّہ کا تنظیمی دورہ کیا اس موقع پر ایم ڈبلیوایم رہنما اسد آہیراور میڈیا کوآرڈینیٹر برائے علامہ عبدالخالق اسدی غلام عباس بھی ان کے ہمراہ تھے، استاداسدی نے کوٹ شاکر جھنگ میں ایم ڈبلیوایم کے فلاحی شعبے خیر العمل فائونڈیشن کی جانب سے اسپتال کے لئے خریدی گئی زمین کا معائیہ کیاجبکہ نولان آباد میں ایم ڈبلیوایم کے تحت زیر تعمیرمسجد کے کام کا بھی معائنہ کیا بعد ازاں انہوں نے ایم ڈبلیوایم کی ضلعی کابینہ کے اراکین سے بھی ملاقات کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree