Print this page

ایم ڈبلیوایم پتوکی،ضلع قصورکے تحت ایک روزہ تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

12 مارچ 2016

وحدت نیوز (قصور) مجلس وحدت مسلمین پتوکی ضلع قصورصوبہ پنجاب کے تحت  " ایک روزہ ضلعی تربیتی ورکشاپ " منعقد کی گئی جس میں سیکرٹری تربیت پنجاب مولانا ڈاکٹر محمد یونس و مولانا صفدر علی نے شرکت کی اورمجلس وحدت مسلمین (ماضی، حال، مستقبل)اور ولایت فقیہ کے عنوان پر خطاب کیا،ورکشاپ میں ضلعی کابینہ و یونٹس کابینہ سمیت دیگر مومنین نے شرکت۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree