Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع علی پور کے سیکرٹر ی جنر ل اعجاز حسین زید ی کا ضلع بھر کا دورہ ،نئے یونٹس کی تشکیل

21 نومبر 2014

وحدت نیو ز (علی پور) مجلس وحدت مسلمین ڈسٹر کٹ علی پور کے سیکرٹری جنر ل بر دار اعجاز حسین زیدی نے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہو ئے دو نئے یونٹ تشکیل دیئے جس میں کوٹلہ رحمت شاہ سیکرٹری جنرل ، اوچ موغلہ موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ علی پور گھلواں میں بر ادر حسن گھلو ، بستی ٹبی میں بر ادر کامران عباس ، بستی بصیرہ میں ملک فیاض حسین ، بستی غریب شاہ میں بر ادر سیف اللہ ، بستی بدھوالی میں نذر حسین ، جتوئی میں شہباز علی ، یونٹ اوچشریف میں برادر احسن رضا جعفری جنر ل سیکرٹر ی منتخب ہوئے ۔ اس کے علا وہ محر م الحرام کی کار گر دگی حوالے تمام یونٹس سے رپوٹ طلب کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree