Print this page

اوکاڑہ، ایم ڈبلیوایم کے تحت دعوت افطار، شرکاءکاعید کے بعد احتجاجی تحریک میں بھر پور شمولیت کے عزم

29 جون 2016

وحدت نیوز(اکاڑہ) عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں سالار وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شیعہ نسل کشی کے خلاف تحریک سے اظہار یکجہتی کے لئیے ضلع اوکاڑہ میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت عمائدین ملت کے اعزاز میں افطار ڈنر سے مرکزی سیکریٹری  یوتھ مولانا ڈاکٹر یونس حیدری نے خطاب کیا پروگرام میں صوبائی رابطہ سیکریٹری رائے ناصر علی نے  بھی شرکت کی جبکہ پروگرام کی صدارت ضلعی سیکرٹری جنرل صابر حسین چھچھر نے کی ، شرکاء نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے مکمل اظہار کا اظہار کیااور عید کے بعد احتجاجی تحریک میں بھر پور شمولیت کے عزم کا اظہار کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree