Print this page

پی ٹی آئی کے امیدوار حلقہ PP291 فہیم سعید چنگوانی کی ایم ڈبلیوایم سینٹرل سیکریٹریٹ آمد ،قائدین سے ملاقات

25 فروری 2024

وحدت نیوز(اسلام آباد) ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اور MWM کے حمایت یافتہ امیدوار PP 291 فہیم سعید چنگوانی کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد۔

 صوبائی صدر گلگت بلتستان آغا علی رضوی ،مسئول آفس ارشاد حسین بنگش ،ضلعی صدر اسلام آباد اسد عباس چیمہ و دیگر اراکین سے ملاقات کی الیکشن میں حلقہ پی پی 291 پر مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے بھرپور تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

اس موقع پر ضلعی رہنما مجلس وحدت مسلمین ڈی جی خان زوار جہانزیب مہدوی بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree