Print this page

ایم ڈبلیوایم کے ایم پی اے اسد عباس قریشی کا دورہ چکوال، علاقہ معززین سے ملاقات

22 اپریل 2024

وحدت نیوز(چکوال ) مجلس وحدت مسلمین کے ممبر پنجاب اسمبلی اسدعباس قریشی کا ضلع چکوال کے نواح میں موضع مرید ،کلر کہار،اور جمالوال کا دورہ۔ ایم پی اے اسدعباس قریشی نے علاقائی شخصیات اور معززین سے ملاقات کی ،۔

علاقہ معززین نے ایم ڈبلیوایم پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ایم ڈبلیوایم کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیوایم چکوال کے ضلعی صدر وسیم حیدر کاظمی بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree