Print this page

مولانا محمد عاصم مخدوم چیئرمین کل مسالک بورڈکی جانب سے علامہ حسن ہمدانی کو ایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی جماعت بننے پر مبارکباد

12 فروری 2024

وحدت نیوز(لاہور)جناب مولانا محمد عاصم مخدوم چیئرمین کل مسالک بورڈکی جانب سے  کوآرڈینیٹر خطباء وذاکرین مجلس وحدت مسلمین پاکستان  علامہ سید حسن رضا ہمدانی کو انجینئر حمید حسین کو رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان کو قومی پارلیمانی جماعت بننےکی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقعہ پر  جناب مولانا محمد عاصم مخدوم چیئرمین کل مسالک بورڈ ، پروفیسر سید محمود غزنوی قومی امن کمیٹی پاکستان ، علامہ سمیع اللہ منگھول صوبائی رہنما پاکستان ملی مسلم لیگ پنجاب، جناب ذوہیب الحسن ذاکر اہلبیت ؑ جناب ظہیر الحسن کربلائی صوبائی آفس سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین پنجاب بھی موجود تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree