Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ ظہیرالحسن کربلائی کا ٹکسالی گیٹ شیعہ لال مسجدمیں مومنین سے خطاب، آزادی فلسطین مارچ میں شرکت ک دعوت

25 نومبر 2023

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی رہنما علامہ ظہیر الحسن کربلائی نے ٹکسالی گیٹ شیعہ لال مسجد میں نماز مغربین کے بعد 26 نومبرآزادی فلسطین مارچ کی کمپین کے سلسلے میں مومنین سے خطاب کیا اور آزادی فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی ۔

اس وزٹ میں جناب فصاحت حسین بخاری صوبائی سیکریٹری مالیات بھی موجود تھے ۔ سید وسیم الحسن شاہ مرکزی میڈیا سیکرٹری وحدت یوتھ بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree